Tuesday, 4 June 2013


نیویارک…این جی ٹی…یہ تصویر ایک دو سالہ ایسے بچے کی ہے جس نے کم عمری میں ہی مو سیقی کی دنیا میں قدم رکھ کر اپنے فن کا شاندار اظہار کیا ہے۔ اس بچے نے اپنے والد کے ساتھ مل کر معروف راک بینڈBeatles کے گانے کو گٹار بجا کر اتنی مہارت سے پر فارم کیا کہ سب داد دینے پر مجبور ہوگئے۔ اس ننھے کی پر فارمنس کی ویڈیو کو انٹر نیٹ پربھی سینکڑوں افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment