نیویارک…این
جی ٹی…آج کل یورپی ممالک بگولوں کی لپیٹ میں ہیں، ایک آرٹسٹ نے ان بگولوں
سے متاثر ہو کر ایسا چکردار فن پارہ تیار کر لیا ہے جو سینکڑوں رِبنز کو
استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے اس ماہر فن کار
نے720لال، نارنجی، پیلے اور سفید رنگ کے ان رِبنز کو اس انوکھی شکل میں
ترتیب دیا ہے کہ دیکھنے والے دَنگ رہ گئے۔ ایک آرٹ میوزیم میں ساٹن کی
رنگین پٹیوں سے تخلیق کیا گیا یہ شاہ کار دیکھنے والوں کی توجہ مرکز بنا
ہوا ہے۔
Tuesday, 4 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment