Saturday 22 June 2013



 نیویارک… این جی ٹی…آپ نے کئی جدید اور لگژری گاڑیاں تو سڑکوں پر دیکھی ہونگی لیکن کبھی ایسی کار میں کسی کو سفر کرتے دیکھا ہے کیا ؟ اس ویڈیو میں نظر آنے والی اس گاڑی کو ہی دیکھ لیجئے جس کا پچھلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے لیکن اس آدھی کارکے مالک کو اپنی خستہ حال گاڑی اتنی پسند ہے کہ وہ اس میں ہی سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ ٹوٹی پھوٹی کارجب سڑک پر چلتی ہوئی نظر آتی ہے تو لوگ رُک کر اسے دیکھے بغیر نہ رہ سکتے البتہ اپنی بدحالی کے باوجود یہ ناصرف چلتی ہے بلکہ کرتب بھی دکھاتی ہے اسی لیے تو کہتے ہیں کہ چلتی کا نام گاڑی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment