مسجد جینے (انگریزی: Great Mosque of Djenné) کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ
دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی-ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا
شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر
پہلی مسجد 13 ویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ تعمیر 1907ء سے
موجود ہے۔ اسے افریقہ کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
1988ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے مسجد اور شہر کے قدیم حصے
کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔
Saturday 1 June 2013
کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت(مسجد جینے)
Posted by Unknown on 21:59 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment