نیویارک…
این جی ٹی…ننھے بچوں کی حرکات ہر کسی کا دل موہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہیں
اور کوئی بھی ان سے محظوظ ہوئے بنا نہیں رہ سکتا ۔ اپنے ڈیڈی کی نقالی کرتے
اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جوپائپ سے پینے کی کوشش میں پوری طرح سے مگن
ہیں لیکن ہر بار خود ہی اپنے ارادے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔یہ ننھے
میاں اپنے ارادے میں کامیاب ہوئے یا نہیں لیکن دیکھنے والوں کے چہرے پر
مسکراہٹ ضرور بکھیر گئے۔
Monday, 10 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment