بیجنگ…
چین میں کبوتر تیز رفتار بلٹ ٹرین سے ٹکرا گیا، ٹرین کا ستیاناس ہوگیا،
چین کے شہر ہینگ ڑو سے بیجنگ جانے والی بلٹ ٹرین کی زد میں کبوتر آگیا،
کبوتر کے ٹکرانے سے بْلٹ ٹرین کا سامنے کا شیشہ ٹوٹ گیا، اورمسافروں کو
دوسری ٹرین میں روانہ کیاگیا، حکام کے مطابق شیشہ بنوانے میں 5 روز لگ سکتے
ہیں ، ماہرین کے مطابق فزکس کے قانون کے مطابق تیزی سے ٹکرانے والی شے کا
وزن ایک ہزار کلوگرام ہوجاتا ہے
Tuesday, 4 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment