Tuesday 4 June 2013


ٹوکیو…این جی ٹی …جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر فنکارہ نے کا غذ کے علا وہ تیزکٹر اور گلو کے استعما ل سے منفرد و خوبصورت فن پارے تخلیق کیے ہیں جن کی خوبصورتی دیکھ کر یہ محسو س نہیں ہو تا کہ یہ صرف کا غذ سے تیا ر کیے گئے ہیں۔ان کاغذی شاہکاروں میں مختلف پرندوں، ڈھانچوں، عمارتوں،پھولوں،سجاوٹی اشیاء کے ڈیزائن اور انسان کو فن کا موضوع بنا یا ہے۔ آرٹسٹ کے کا غذ کی مدد سے تیار کردہ یہ منفرد فن پارے ان کی ما ہرانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں جنہیں نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment