لندن
…نِت نئے ڈیزائن کے رنگ برنگی روشنیاں بکھیرتے فانوس اور لیمپس کسے پسند
نہیں ہوتے لیکن اس انوکھے لیمپ کے تو کیا ہی کہنے جو کمرے میں گھنے جنگلات
کا نظارہ ترتیب دینے کی صلاحیت رکھتاہے ۔ ایک ماہرآرٹسٹ نے ناکارہ اور
ناقابلِ استعمال اشیا کی مدد سے ایسا فانوس تیار کر لیا ہے جو جلتے ہی کمرے
کی دیواروں پر ایسے سائے ترتیب دیتا ہے کہ دیواریں جنگل کا نظارہ پیش کرتی
نظر آتی ہیں۔یہ انوکھالیمپ نا صرف کمرے کی دلکشی میں اضافہ کرتا ہے بلکہ
خوبصورت روشنیاں بھی بکھیرتے ہوئے جنگل کی نگری میں بھی لے جاتا ہے۔
Tuesday, 4 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment