Tuesday, 2 July 2013


انقرہ …دنیا بھر کے لوگوں کی عادات جہاں ایک دوسرے مختلف ہوتی ہیں ویسے ہی انکے شوق بھی انوکھے اور نرالے ہوتے ہیں۔ترکی سے تعلق رکھنے والےAli Bahetepeنامی ایسے ہی شخص نے ایک منٹ میں کنکریٹ کے 1ہزار 1سو 45 بلاکس اپنے مضبوط ہاتھوں سے توڑتے ہوئے عالمی ریکارڈقائم کر دیا ہے۔ ایک شو کے دوران اس عالمی کارنامے کو سر انجام دینے والے شخص نے قلیل ترین وقت میں ایک ہزار ایک سو72میں سے ایک ہزار ایک سو 45 بلاکس کو کامیابی سے توڑ کراپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔

0 comments:

Post a Comment