لندن
…موسیقی کو روح کی غذا کہا جاتا ہے ،اب ذرا اس موسیقار کتے کو ہی دیکھ
لیجئے جسے میوزک اتنا پسند ہے کہ اس نے پیانو بجا کر گانا شروع کر دیا ہے
۔فن کارانہ صلاحیتوں سے مالا مال یہ ننھا ڈاگی پہلے پیانوبجاتا ہے اور پھر
اونچے سُر لگا کر اپنی آواز کا جادوجگانے کی کوشش کرتا ہے۔بھئی صحیح کہتے
ہیں کہ رونا اور گانا کسے نہیں آتا۔
Tuesday, 2 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment