نیویارک
…کہتے ہیں کہ کوئی کام کرنے سے پہلے ہی دل میں اگر ناکامی کا ڈر ہو تو
کامیابی کے امکان کافی کم ہو جاتے ہیں۔اب اس تصویر میں موجود نوجوان کو ہی
دیکھ لیں جو اس انوکھے جھولے پر بیٹھنے سے ایسا گھبرایا کہ سوچنے میں ہی
کافی وقت لگا دیا۔شاید یہ اپنی کوشش میں کامیاب ہو ہی جاتا لیکن ڈر کی وجہ
سے جلد بازی دکھائی اور جھولے پر اتنا زور دیا کہ بے چارہ پانی میں ہی گر
گیا اور اس کا ڈر اسے لے ڈوبا۔اسی لیے کہتے ہیں کہ جو ڈر گیا وہ مر گیا۔
Tuesday, 2 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment