Tuesday, 2 July 2013

نیویارک…این جی ٹی…ذرا اس مینڈک کو تو دیکھئے کس قدر مہارت سے موبائل فون پر ویڈیو گیم کھیلتا ہوا نظر آرہا ہے۔یہ شاید گیم میں نظر آنے والے کیڑے مکوڑوں کو اصل سمجھ کر انہیں پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن بے چارے کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آرہا۔جیسے ہی مالک نے گیم بند کرنے کی کوشش کی اسے اتنا غصہ آیا کہ بے چارے کے ہاتھ پر ہی کاٹ لیا۔کیوں دیکھا ہے کبھی گیم کھیلنے کا ایسا دیوانہ۔۔!!

0 comments:

Post a Comment