Tuesday, 2 July 2013


ٹوکیو…کمپیوٹر پر تو مشہو ر گیم Pac Man آ پ نے بہت کھیلا ہو گا لیکن اب اسے وسیع و عریض کمرے کی دیواروں پر بھی کھیلا جاسکتاہے۔ ایک جا پا نی آرٹسٹ نے تھر ی ڈی پر و جیکٹر کے ذریعے پو رے کمرے کو پیک مین گیم میں بدل دیا ہے جس میں چا روں طرف پیک مین دوڑتا بھاگتا نظر آتا ہے ۔اس دلچسپ کمر ے میں آنے والے افراد کئی فٹ چو ڑ ی دیواروں اور چھتوں پر چلتے پیک مین کو کھیل کر اس مشہورِ زمانہ گیم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment