Tuesday, 2 July 2013


اٹاوا…کینیڈا کے شہر مانٹریال سے تعلق رکھنے والے فیشن ڈیزائنرYing Gao نے ایسا انوکھا لباس تیارکر لیا ہے جوکسی کے گھورنے پر بھی جگمگا اُٹھے گا ۔ جی ہاں آئی ٹریکنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیے جانے والے اس حیرت انگیز لبا س کی جانب غور سے دیکھتے ہی اس میں روشنی کی لہریں حرکت کرتی نظر آئیں گی ۔جدید ٹیکنالوجی سے مزین یہ دیدہ زیب لباس آئندہ برس مختلف ممالک میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment