Tuesday, 2 July 2013

کیلیفورنیا…این جی ٹی…ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ چمپینزی اور ننھا ٹائیگرگہرے دو ست بن گئے ہیں ۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک سفاری پارک میں مختلف عادات و اطوار رکھنے والے یہ دونوں جانور اپنی منفرد اور پکی دوستی کے باعث وقت گزاری کیلئے روزانہ ایک سا تھ کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔کھیل کے دوران چمپینزی ننھے ٹائیگر کا دل بہلانے کے لیے کبھی الٹی قلا بازیاں کھاتا ہے تو کبھی فیڈر کے ذریعے اسے دودھ پلاتا ہے۔کیوں ہے نا کمال کی دوستی!!

0 comments:

Post a Comment