نیویارک
…دنیا بھر کے لوگوں کی عادات جہاں ایک دوسرے مختلف ہوتی ہیں ویسے ہی انکے
شوق بھی انوکھے اور نرالے ہوتے ہیں۔امریکا سے تعلق رکھنے والے گینو
مارٹینو(Gino Martino)نامی ایسے ہی شخص نے اپنے سر پر کنکریٹ بلاکس رکھ کر
حیرت انگیز انداز میں توڑنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔کنکریٹ بلاکس سر پر رکھنے
کے بعداس کے ساتھی نے 10فٹ کی بلندی سے بلاکس پر7.3 کلو گرام وزنی گیند
گرائی جسکے نتیجے میں بلاکس ریزہ ریزہ ہو گئے۔ا س کے آہنی سر کے مالک شخص
نے ایک یا دو نہیں بلکہ دیکھتے ہی دیکھتے 45بلاکس کامیابی سے توڑ ڈالے
اوراپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔
Friday, 5 July 2013
امریکی شہری کاکنکریٹ کے بلاکس سر پر رکھ کر توڑنے کا عالمی ریکارڈ
Posted by Unknown on 04:30 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment