بیجنگ
… چین میں الجی نے سمندر کو ہری گھاس میں تبدیل کردیا ہے، تفریح کیلئے آنے
والے سیاح، تیراک اور مقامی لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔ الجی نامی پودے کی
جڑیں سمندر کی گہرائی تک پھیلی ہوئی ہیں، کچھ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت
لہروں کے ساتھ آنے والی الجی کو اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا
ہے کہ گزشتہ ہفتوں میں 4 ہزار ٹن الجی سمندر سے ہٹا دی گئی ہے۔ پانی میں
تیرتا یہ بدبودار پودا، لوگوں کو پانی سے دور رہنے پر مجبور کر رہا ہے۔
الجی زہریلی نہیں ہے لیکن اس سے سیاحت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
Friday, 5 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment