علم
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔۔۔ ۔۔۔
(رسولؐ )
اللہ نے علم قلم سے سکھایا۔۔۔ ۔۔۔
(قرآن مجیید)
اے رب میرے علم میں اضافہ فرما۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
(قرآن مجید)
پیدائش سے موت تک علم حاصل کرتے رہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
(رسولؐ )
علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین تک جانا پڑے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
(رسولؐ)
جو شخص علم حاصل کرنے کیلئے نکلا وہ واپسی تک اللہ کے راہ میں ہوتا ہے۔۔۔ ۔
(رسولؐ)
جو شخص طلب علم کے دوران مرگیا وہ شہید ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
(رسولؐ)
علم جہاں دنیا کی جان ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
(مولانا رومؒ )
علم وہی ہے جو تمہیں اللہ تک پہنچائے ورنہ تو وہ حجاب(پردہ) ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
(حضرت سلطان باہوؒ)
علم دل کیلئے باعث زندگی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
(حضرت سلطان باہوؒ)
علم کے ساتھ خوف خدا بھی ہو تو وہ تجھے فائدہ دیگا ورنہ نقصان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
(ابن عطاءؒ)
ہم اللہ تعلی کی اس تقسیم پر خوش ہیں کہ ہمیں علم ملا اور جاہلوں کو دولت،مال تو عنقریب فنا ہوجائے گا اور علم لازوال ہے
(حضرت علی رض)
علم کے ساتھ کامیابی حاصل کرو،صفہء ہستی پر ہمیشہ تمھارا نام رہے گا۔لوگ مرتے ہیں اہل علم نہیں مرتے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
(حضرت علی رض)
0 comments:
Post a Comment