بیٹا : امی کیا لو میرج سے گھر والے ناراض ہوتے ہیں ؟
ماں : تو یقینا کسی چڑیل كے چکر میں ہو گا اور کسی ڈائن نے تجھے یہ کہا ہو
گا یہ تو بس لڑکوں کو پھنسانے میں لگی رہتی ہیں ، جہاں اچھا لڑکا دیکھا
وہاں شروع ہوگئی
بیٹا : امی ایسا کچھ نہیں ہے وہ تو ابو بتا رہے تھے كے آپ دونوں کی لو میرج ہے
0 comments:
Post a Comment