شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ
شیخ
سعدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں رودبار کے
جنگل سے گزر رہا تھا کہ ایک آدمی میرے سامنے آتا ہوا دکھائی دیا جو کہ ببر
شیر پر بیٹھا تھا
یہ منظر دیکھ کر مجھ پر ہیبت سے کپکپی طارری ہو گئی، اس نے یہ دیکھ کر مجھے تسلی دی اور کہا کہ ڈر مت
میں نے اس سے پوچھا یہ کیا ماجرا ہے
اس نے مسکرا کے جواب دیا " بہت سادہ سی بات ہے، میں اللہ سے ڈر گیا پس اللہ کی مخلوق مجھ سے ڈرتی ہے"

0 comments:
Post a Comment