اقوال حضرت علی
تم
کسی کو چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے تو یہ اسکی بدنصیبی ہے اور اس کے بعد
تم اسکو زبردستی اپنانا چاہو تو یہ تمہارے نفس کی ذلّت ہے
تم گلاب کا پھول بن جاو کیوں کے یہ پھول اسکے ہاتھوں میں بھی خوشبو چھوڑ جاتا ہے جو اسے مسل کے پھینک جاتا ہے
دن میں رزق کی تلاش کرو اور رات کو اسے تلاش کرو جو تمہں رزق دیتا ہے
یہ
زندگی دو دن کی ہے ایک دن تمہارے حق میں اور ایک دن تمہارے مخالف جس دن
تمہارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارے مخالف ہو اس دن صبر
کرنا
تم اچھا کرو اور زمانہ برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجاے اسکے کہ تم برا کرو اور زمانہ تمہں اچھا سمجھے
0 comments:
Post a Comment