نیویارک
…این جی ٹی …امریکی مہم جو نے ریاست Idahoسے ریا ست مو نٹا نا تک سا تھ
گھنٹے پیر ا گلا ئیڈ نک کر نے کا نیا ریکار ڈ قائم کر دیا۔ گیون مک
کلرگ(Gavin McClurg)نامی مہم جو نے ریاست Idaho کی با لڈ ما ؤ نٹین سے اپنے
سفر کا آغا ز کیا او ر30 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 18 ہزار فٹ کی بلندی پر
پر واز کی ۔گیون مسلسل سا ڑھے سا ت گھنٹوں تک پیر ا گلا ئیڈنگ کر تے ہو ئے
فضا ء میں دو سو چا لیس میل کا سفر طے کیا ہے اور گز شتہ سال کا قا ئم کر
دہ ریکار ڈ تو ڑ ڈالا ۔
Saturday, 17 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment