روم…آپ
چاہے کافی پینے کے جتنے ہی شوقین کیوں نا ہوں لیکن اس کپ میں بھری ساری
کافی پینا ممکن نہیں ہے کیونکہ اسے دنیا کے سب سے بڑے کافی کپ کا اعزاز
حاصل ہو گیا ہے۔ اٹلی کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا کافی کپ تیار کر
لیا ہے جس کی اونچائی 2.9میٹراور چوڑائی2.6میٹر ہے۔ 12.8ٹن وزنی اس کپ کو
چار ڈیز ائنر نے 20 دنوں میں تیار کیا ہے جس میں 13 ہزار لیٹر تک کافی بھری
جا سکتی ہے ۔ دلکش ڈیزائن کے حامل اس کپ کو گینز انتظامیہ نے دنیا کے سب
سے بڑے کافی کپ کی حیثیت سے ریکارڈ بکس میں شامل کر لیا ہے۔
Saturday, 17 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment