Saturday, 17 August 2013

بیجنگ … چین میں شروع ہونے والے ایوی ایشن ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں دنیا کی سب سے بڑی ہوائی کرتب دکھانے والی ٹیم نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ جمعہ کو چین کے شہر کارامے میں ایوی ایشن ٹورازم فیسٹول کا افتتاح ہوا جس میں دنیا کے سب سے بڑے ہوائی کرتب دکھانے والے فرانس کے بریٹ لنگ جیٹ گروپ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، یہ ان کے ایشیائی دورے کا اختتامی مظاہرہ تھا، فیسٹول اتوار تک جاری رہے گا۔

0 comments:

Post a Comment