Saturday, 17 August 2013

نیویارک… این جی ٹی…پیانو بجانا واقعی کافی مشکل کام ہے اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن اس روسی شخص کے کیا ہی کہنے ہیں جس نے انوکھے انداز میں یہ کام کیا کہ شاید ہی کبھی کسی نے دیکھا ہو۔ اس ماہرشخص نے اپنی کمر پر ایک بھاری بھرکم پیانو لاد کر اس خوبصورتی سے دوسراپیانو بجایا کہ دیکھنے والے حیرت کے مارے دنگ رہ گئے اور داد دیتے ہوئے نظر آئے۔کیوں کبھی دیکھا ہے پیانو بجانے کا ایسا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ !

0 comments:

Post a Comment