Saturday, 17 August 2013

لندن…این جی ٹی…برطا نوی ڈیزائنر نے ایسے منفرد جو تے تیار کر لیے ہیں جن کے تلو ں میں ربر کے سول نہیں بلکہ نقلی دا نت لگا ئے گئے ہیں ۔ چمڑے کے بنے ان خو بصورت جو توں میں ایک ہزار پچا س دانت لگے ہو ئے ہیں جن میں سے چند پر سونے کا پانی بھی چڑ ھا ہو ا ہے ۔ مصنوعی دانتوں سے سجے ان جو توں کوکوئی منفرد تو کوئی خوفنا ک قراردے رہاہے اور بنا نے والے اسے خریدنے والے با ہمت شخص کے منتظر ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment