دبئی…پیپر
سے تشکیل دئیے جانے والے کئی شاہکار آپ نے دیکھے ہونگے لیکن دبئی سے تعلق
رکھنے وا لی ایک ماہر پیپر آرٹسٹ نے کاغذ کی مدد سے1,145 ایسی دلکش ڈولز
جمع کی ہوئی ہیں جنہیں مکمل طو ر پرہاتھوں سے تیا ر کیاگیا ہے۔آمنہ الفرد
نامی37سالہ باصلاحیت فن کارہ نے 30ہزارانچ پیپر اور4.5کلو گرام گلو استعمال
کرتے ہوئے 2سال کے طویل عرصے میں تیار کی ہیں۔کُل 3ہزار4سو35گھنٹوں کی
محنت سے مکمل ہونے والے اس انوکھے پروجیکٹ کو مکمل کرنے پر آمنہ کا نام
ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔
Saturday, 17 August 2013
خاتون نے ہاتھوں سے تیار کردہ پیپر ڈولز جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
Posted by Unknown on 08:53 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment