Monday, 4 February 2013

ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک ٹیکسٹ میسج بھیجا
بیگم مجھے آنے میں دیر ہوجائے گی صبح کے لئے میرے کپڑے دھو کر استری کر دینا اور میری پسندکی ڈش میرے آنے سے پہلے تیار رکھنا۔۔۔ ۔ کھانا آکر کھالوں گا

کچھ دیر بعد ایک اور میسج بھیجا
اور ہاں میں بتانا بھول ہی گیا کہ میری پروموشن ہو گئی ہے اور اس دفعہ مجھے بڑھی ہوئی سیلری ملے گی۔۔۔ مہینے کے اینڈ میں ہم نئی کار بھی لے رہے ہیں۔۔ اور میں تمہیں ڈھیر ساری شاپنگ بھی کرواؤں گا

بیوی نے فورا ریپلائی دیا
واؤ۔۔۔ ۔ کیا واقعی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

اس آدمی نے میسج کیا
نہیں میں تو صرف یہ کنفرم کرنا چاہتا تھا کہ تمہیں میرا پہلا میسج ملا کہ نہیں
جو کام بتائے ہیں وہ کر لینا

0 comments:

Post a Comment