Monday, 4 February 2013

Brave Girl...... بہادر لڑکی

Posted by Unknown on 23:52 with No comments
پولیس والے نے کہا : بی بی آپ بہت بہادر ہیں آپ نے تو مار مار کر ڈاکو کا برا حال کر دیا ہے
عورت { کانپتے ہوئے } مجھے کیا پتہ کہ وہ ڈاکو تھا
میں تو سمجھی تھی کہ میرا شوہر آج پھر دیر سے گھر آیا ہے !

0 comments:

Post a Comment