Saturday 16 February 2013

انبیاء ومرسلین بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم بادشاہ زمین و آسمان ہیں اور خدا کی ساری مخلوق کے لیے نبی ورسول بنا کر بھیجے گئے ہیں تو تمام نبیوں اور رسولوں کے بھی آپ رسول ہوئے اور جب حضور ان کے رسول ہوئے تو یہ حضرات آپ ہی حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ٹھہرے۔

0 comments:

Post a Comment