Monday, 4 February 2013


سُبْحَانَ اللّهِ ، والْحَمْدُللّهِ ، وَ لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ ، وَ اللّهُ اَكْبَرُ ، وَ لا حَوْلَ وَ لا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ۔۔۔ 
رات کے سفر کے دوران میں نے ابراہیم علیہ السلام سے ملاقات کی تو انھوں نے مجھ سے کہا 
اے محمد، آپ اپنی امّت  کو میرا سلام پہنچا دینا 
اور انہیں یہ بتانا کہ جنت کی زمین مقدس ہے 
اس کا پانی میٹھا ہے
اور یہاں کشادگی ہے
اور اس کے بیج


سُبْحَانَ اللّه
والْحَمْدُللّه
وَ لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ
وَ اللّهُ اَكْبَرُ
اور
وَ لا حَوْلَ وَ لا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ
ہیں۔
اور انہوں نے کہا کہ اللہ کے سوا کوئی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی نیکی کی توفیق اللہ کی مدد کے بغیر ہے۔  

0 comments:

Post a Comment