Thursday, 28 March 2013

برلن…جرمنی میں انتہائی جدید عسکری معلومات حاصل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جرمن میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر نامی شخص کو جرمنی کے شہر بریمن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عمر نے انتہائی جدید اور خفیہ معلومات عسکری مقاصد کے لیے حاصل کیں۔ جرمنی سے گرفتار پاکستانی شخص پرآئی ایس آئی کے لیے5ماہ سے کام کرنے کا الزام ہے۔

0 comments:

Post a Comment