Thursday, 28 March 2013

کراچی… لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا۔

0 comments:

Post a Comment