Saturday, 16 March 2013


ڈولفن کی طر ح فلائی بورڈنگ کے کرتب، دیکھنے والے حیران
نیویارک… این جی ٹی…
  اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے جیسے کر تب کرتی ڈولفنز تو آ پ نے دیکھی ہی ہو نگی لیکن امریکہ کے ساحل پر کئی کھلاڑیوں نے ڈولفن کی طرح فلائی بورڈنگ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔تمام نوجوانوں نے Flyboardنامی اس جیٹ سو ٹ کو پہن کر پانی کی سطح اور اس کے اندر کسی ڈولفن کی طرح اڑ تے ہو ئے اور اچھل کر دلچسپ کر تب پیش کیے ۔پانی کی طاقت سے چلنے والے اس جیٹ سوٹ کو پہن کر نہ صرف ہو ا میں اڑا جاسکتا ہے بلکہ پانی میں گہر ا غو طہ لگا کر قلا بازی کھا کر واپس ہوا میں آنا بھی ممکن ہے ۔

0 comments:

Post a Comment