Saturday, 16 March 2013

Strawberry Benefits

Posted by Unknown on 08:29 with No comments
اسٹرابیری کی تعریف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور فائدے

اسں کا نام اسٹرابیری کیوں پڑا؟ اس کی مختلف روایات ملتی ہیں اس کا رنگ اتنا خوشنما ہوتا ہے کہ دیکھنے والے

کے منہ میں پانی بھر آتا ہےاس کا ذائقہ تیز ترش اورچٹ پٹا ہوتا ہے اورمزاج سردخشک ہوتا ہےـ

فائدے
جسم میں یہ رطوبات کو خشک کرکے عضلات میں تحریک پیدا کرتاپے اس میں پائیجانے والی ترشی مقوی قلب

ہے، یہ پھل مقوی بدن ہے خون پیدا کرتا ہے نظام ہضم میں زودہضم ہے جسم میں بھاری پن کو پیدا نہیں ہو نے دیتا،

اسہال کو روک دیتاہےـآنتوں کی سوزش میں مفید ہے شوگر کیلئے بھی بڑا مفید پایا گیا ہے قدیم اطباء اس کے پتوں کا بھی جوشاندہ یا قیوہ جوڑوں کے درد اور پیچش کے مر یضوں کیلئے استعمال کرتے تھےـ


·٠•●♥فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♥●•٠·
تو (اے گروہ جن و انس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟؟

0 comments:

Post a Comment