Friday, 29 March 2013

Virtue Of Reciting Abundance Durood

Posted by Unknown on 22:47 with No comments
 کثرت سے درود پڑھنے کی فضیلت

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
’’کثرت سے درُود پڑھنا تمہاری فکروں کو دُور کرنے کے لیے کافی اور تمہارے گناہوں کے لیے کفارہ ہے‘‘۔
(ترمذی:۴/۲۰۷)

0 comments:

Post a Comment