انگریزی زبان اور ہم
انگریز تو اپنےمادری لہجے میں
انگریزی بولنے پر مجبور ہیں لیکن جاپانی، جرمن ، اطالوی ، فرانسیسی ، روسی ،
اور چینی بھی اس زبان میں گفتگو کرتے ھیں تو اپنے فطری لہجے کو انگلستانی
لہجے میں ڈھالنے کی کوشش نہیں کرتے ۔ غلامی کے دور نے احساس کمتری کی یہ
وراثت صرف ہم ہی کو عطا کی ہےکہ اگر ہم اپنے نیچرل لہجے میں انگریزی زبان
بولیں تو اسے بڑا مضحکہ خیز سمجھا جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شہاب نامہ سے اقتباس
شہاب نامہ سے اقتباس
0 comments:
Post a Comment