کراچی…ڈیفنس
کے علاقے بدر کمرشل میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو
حراست میں لے لیاہے۔ ڈیفنس بدر کمرشل میں پولیس کا خفیہ اطلاعات پر سرچ
آپریشن جاری ہے جس میں رہائشی عمارتوں پر چھا پے مارے جارہے ہیں۔ ایس ایس
پی ساؤتھ ناصر آفتاب کے مطابق پولیس نے رہائشی عمارتوں پر چھاپوں کے دوران
25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن سے ابتدائی تفتیش کی جاری ہے۔
ایس ایس پی ساؤتھ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ بدر کمرشل کے رہائشی فلیٹس میں
سے ممکنہ طور پر 58 فلیٹس میں مشتبہ افراد موجود ہوسکتے ہیں جن کی تلاش میں
سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔
Sunday, 7 April 2013
کراچی: بدر کمرشل میں پولیس کا سرچ آپریشن، 25مشتبہ افراد زیرحراست
Posted by Unknown on 02:04 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment