ایک بچہ اپنے گھر کے عقبی لان میں کھودا گیا
کافی گہرا کھڈا بیلچے کی مٹی سے پر کرنے کی کوشش میں تھا ۔ پڑوسی نے اس بچے
کو دیوار پر سے جھانک کر دیکھا
بچہ کافی محنت سے کھڈا بھر رہا تھا پڑوسی اسے اتنی محنت کرتے دیکھ کر پوچھے بغیر رہ نہ سکا ۔
" بیٹا ۔ اس گڑھے میں کیا دبایا ہے ؟ "
بچہ : میرا ننھا سا چوزہ مر گیا ہے اسے دفن کیا ہے
پڑوسی : لیکن ننھے سے چوزے کے لیے اتنا بڑا گڑھا کیوں کھودا ؟
بچہ : کیونکہ وہ چوزہ تمھاری بلی کے پیٹ میں تھا ۔

0 comments:
Post a Comment