لاہور…مسلم
لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف شوکت خان اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔عمران خان نے عیادت
کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین
لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں جلسہ گاہ کے اسٹیج پر چڑھنے کے لیے لفٹر
پرسوار ہورہے تھے کہ لفٹر الٹ جانے سے وہ زخمی ہوگئے ،ڈاکٹروں نے انہیں
آرام کا مشورہ دیا ہے۔
Tuesday, 7 May 2013
لاہور: شہباز شریف کی شوکت خان اسپتال آمد، عمران خان کی عیادت کی
Posted by Unknown on 19:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment