ڈھاکا
… بنگلا دیش میں 24 اپریل کو گرنے والی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں
کی تعداد 675 ہوگئی۔ ڈھاکا کے نزدیک 8 منزلہ عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے
کا کام بدستور جاری ہے، درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں، امدادی ٹیموں کے
مطابق عمارت کے ملبے سے 2 ہزار 400 افراد کو زندہ نکالا گیا ہے۔ عمارت گرنے
کے مقام کے نزدیک لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی تلاش میں دن رات
موجود ہیں۔ حادثے میں عمارت مالکان سمیت 12 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش
شروع کردی گئی ہے۔
Monday, 6 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment