Saturday, 25 May 2013


لاہور…چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنے مصروفیات کے باعث آئی پی ایل فائنل میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیئر مین ذکاء اشرف کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ آئی پی ایل VIکا فائنل اتوار کو ایڈن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment