ممبئی…بھارتی
ہیرو رنبیر کپورفلم سے ہٹ کر اپنی زندگی کوخود تک محدود رکھنا چاہتے
ہیں،رشی اور نیتو کے بیٹے رنبیر کپور کواپنی ذاتی معاملات سوشل میڈیا پر
لانا پسند نہیں۔رنبیر کہتے ہیں میرا کسی سوشل ویب سائٹ پر کوئی اکاوٴنٹ
نہیں،فلم سے ہٹ کر مجھے اپنی زندگی میں کسی کی دخل اندازی پسند نہیں۔رنبیر
کپور کو اسکرین کے علاوہ اپنی ذاتی باتیں دوسروں سے شیئر کرناپسند نہیں۔وہ
کہتے ہیں شائقین کا ہم سے متعلق خبروں میں دلچسپی لینا اور جاننا اچھا لگتا
ہے لیکن فلم سے ہٹ کر ذاتیات میں دخل اندازی مجھے پسند نہیں۔
Friday, 24 May 2013
رنبیر کپورفلم سے ہٹ کر اپنی زندگی کوخود تک محدود رکھنے کے خواہشمند
Posted by Unknown on 05:30 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment