پیرس…این
جی ٹی…اسکی انگ رنگ پر اسکی انگ کے کرتب تو ہر کسی نے دیکھے ہوں گے لیکن
برف سے ڈھکی چٹانوں میں ایسا مظاہرہ شاید آج تک کسی نے نہ پیش کیا ہو۔ اسکی
انگ میں بے حد مہارت کے حامل اس فرانسیسی نوجوان نے اپنے اسکی انگ کے کرتب
دکھانے کے لیے ایک برف سے ڈھکی چٹان کا انتخاب کیا جو برف سے ڈھکی ہو ئی
تھی۔ کئی فٹ اونچی اس چٹان پر جمی برف پر اس نے گرے یا پھسلے بغیر اسکی انگ
کی اور دیکھنے والے اس کی مہارت کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔
Friday, 24 May 2013
نوجوان کا برف سے ڈھکی چٹانوں پر اسکی انگ کا شاندار مظاہرہ
Posted by Unknown on 03:23 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment