کراچی…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو
چوائس دیں گے،تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، کراچی میں ہمارا مقابلہ ایم
کیو ایم اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے
کراچی کے حالات کے وجہ سے جلسہ نہیں کرسکتے، اپنے کارکنان سے ملنے آیا
ہوں۔کراچی کے عوام کا چوائس دیں گے کہ کیا وہ تبدیلی چاہتے ہیں یا نہیں۔
انہو ں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہے، کراچی میں
صرف اغوا برائے تاوان کا بزنس چل رہا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ
الیکشن سے قبل نہیں کہہ سکتا کہ کس کے ساتھ الحاق ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ
اپنے مستقبل کے لئے صرف بلے کو ووٹ دیں۔
Monday, 6 May 2013
کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان
Posted by Unknown on 18:54 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment