Thursday 9 May 2013



ٹورنٹو…این جی ٹی…کینیڈا میں منعقد کیے گئے آرٹ فیسٹیول میں چھ ہزار لائٹ بلبوں کی مدد سے بادل کی شکل والا ایک منفرد د یوہیکل فن پارہ عام نمائش کیلئے پیش کیا گیا جوکہ اپنے انوکھے پن کے باعث سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس فن پارے کو کینیڈین آرٹسٹ نے چھ ہزار بلبوں کو ایک ساتھ جو ڑ کر تیار کیا جس کے ساتھ لٹکی تاروں کو کھینچنے سے اس سے پانی نہیں بلکہ روشنی نکلتی ہے۔اس آرٹ کو دیکھنے والے افراد نے اس بادل کے نیچے کھڑے ہو کر اس کے ساتھ لٹکی تاروں کو کھینچ کر بلبوں کو نا صرف جلا یابجھا یا بلکہ اس کی انفرادیت سے بھی محظوظ ہو ئے۔

0 comments:

Post a Comment