Wednesday 8 May 2013

اب کسی بلند عمارت میں اگر آتشزدگی یا کسی اور آفت کا شکار ہو جائے تو بےخوف ہو کر چھلانگ لگا دے کیونکہ اب ان کے لیے ایس او ایس پیراشوٹ جو تیار ہو گیا ہے۔

پانامہ کے مورس شاہبازی نے یہ منفرد پیراشوٹ تیار کیا ہے جو کہ صرف سو فٹ کی بلندی پر ہی عام پیراشوٹ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے کھل سکتا ہے۔

اب تک اس پیراشوٹ کے ساتھ مورس 13 مرتبہ بلند عمارتوں سے چھلانگ لگانے کے کامیاب تجربے کر چکے ہیں۔

مورس نے ایس او ایس پیراشوٹ پر 12 سال قبل ورلڈ ٹریڈ سینٹر سانحے کے بعد شروع کیا تھا اور اب یہ دبئی امریکہ اور سنگاپور میں دستیاب ہیں۔

مورس کا کہنا ہے کہ ہمارا پیراشوٹ عام پیراشوٹ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے کھلتا ہے اور اس کے لیے صرف سو فٹ کی بلندی ہی درکار ہوتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment