لندن
…کون کہتا ہے کہ جانوروں میں حسِ مزاح نہیں ہوتی اگر یقین نہیں آتا تو یہ
ہنستے مسکراتے جانور دیکھ لیں۔دنیا بھر کے فوٹو گرافرز نے یہ ثابت کرنے کی
کوشش کی ہے کہ جانوروں کی زندگی بھی مزاح سے خالی نہیں۔ایک طرف ہنستا
مسکراتا بندر اپنی خوشی کا اظہار کرتا نظر آرہا ہے تو کہیں چیتا قہقہے
لگاتا رہا ہے، اور تو اور گدھا بھی مسکراتا ہوا یہ ثابت کر نے کی کوشش کر
رہا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔
Wednesday, 5 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment