Wednesday, 5 June 2013


قطر…ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایران نے قطر کو ایک صفر سے ہرا دیا دوحہ قطر میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول نہ کرسکیں،32ویں منٹ میں قطری کھلاڑی Hasan Al Haydosکی لگائی گئی کک گول پوسٹ سے ٹکراگئی۔میچ ختم ہونے سے 20 منٹ قبل مجتبیٰ جباری نے ایران کے لئے فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔اس فتح کے بعد ایران کی ٹیم ورلڈ کپ کوالفائر کے گروپ اے میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔جنوبی کوریا پہلے اور ازبکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔

0 comments:

Post a Comment