Wednesday, 5 June 2013


پیرس…اسپین کے ڈیوڈ فیرر فرینچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے سابق ورلڈ نمبر ون روجر فیڈر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔پیرس میں جاری ایونٹ میں سوئٹزلینڈ کے روجر فیڈرر کو فرانس کے جو ویلفرائیڈ سونگا نے اسٹریٹ سیٹس میں سات پانچ ،چھ تین اور چھ تین سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی،اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے ہم وطن روبریڈو کے اسٹریٹ سیٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ۔ویمنز مقابلوں میں امرکا کی سرینہ ولیمز اور سارا ایرانی بھی فرینچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment